26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد ایک خط پر ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا انکشاف
26ویں آئینی ترمیم: جسٹس محسن اختر کیانی نے وکلا کے حقوق پر روشنی ڈالی
26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد ایک خط پر ہے؛جسٹس محسن اختر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےجسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی بنیاد ایک خط پر ہے۔ ایک خط نے پورے نظام کو تبدیل کردیا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وکلا اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ امید ہے عدلیہ اپنا کردار ادا کرے گی،مجھے آج بار نے صرف چائے پلانے کے لیے مدعو کیا ۔ پھر مجھے کہا گیا آپ نے صرف کچھ وکلاء کو سرٹیفکیٹ دینے ہیں ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ پھر یہاں آکر بتایا کہ وہ سرٹیفکیٹ صرف60ہیں۔ ،پھر یہاں آکر پتہ چلا یہ یہاں تو میڈیا بھی ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی کے خطاب پر ہال میں قہقہے لگ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
26ویں آئینی ترمیم
جسٹس محسن اختر کیانی
جسٹس محسن اختر
مدعو
سرٹیفکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.