برطانیہ میں طوفان ہرمینیا کے باعث معمولات زندگی مفلوج
طوفان ہرمینیا برطانیہ سے ٹکرا گیا، بجلی بند اور ٹرین سروس معطل
برطانیہ میں طوفان کے باعث معمولات زندگی مفلوج؛ بجلی بند ہرمینیا نامی طوفان برطانیہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث معمولات زندگی مفلوج جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ طوفان ہرمینیا کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ جبکہ ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ٹرین سروس
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
برطانیہ میں طوفان
طوفان ہرمینیا
کئی پروازیں
معمولات زندگی مفلوج
بارش اور تیز ہوائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.