چین کےساتھ دوستی کا ایک لازوال رشتہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف: پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہو رہے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا ایک لازوال رشتہ ہے جو بتدریج مضبوط تر ہو رہا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سال نو کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر شی جن پنگ، چین کے برادر عوام اور پاکستان میں موجود ہمارے چینی دوستوں کو نئے سال کے پرمسرت موقع پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا کہ چین کی نشاۃ ثانیہ 21 ویں صدی کے انتہائی اہم مواقع میں سے ایک ہے۔ پچھلی چھ دہائیوں کے دوران چین کا ترقی کا سفر چینی صدر شی جن پنگ کی دانشمندی اور دور اندیشی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چین کی کامیابی کی کہانی ہمیں تحریک اور محنت کی ترغیب دیتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستان
وزیراعظم
محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف
چین کی کامیابی
چینی صدر شی جن پنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.