"امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا اعلان"
"امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا حکم"
امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پنٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیکن ریلی Laken Riley ایکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔ جس سے غیر قانونی امیگرینٹس کو گرفتار کرنا، حراست میں لیا جانا اور جبری بے دخل کرنا آسان ہوگیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے دوسرے دور میں قانونی حیثیت اختیار کرنے والا یہ پہلا قانون ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
غیرقانونی تارکین وطن
قانونی حیثیت اختیار
پہلا قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.