آئین سے منافی قانون برقرار نہیں رہ سکتا، سربراہ آئینی بینچ
آئین کے مطابق فیصلے: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر سپریم کورٹ کی سماعت
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ آئین سے منافی قانون برقرار نہیں رہ سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین عدالت کے روبرو دلائل پیش کیے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ آرمی پبلک اسکول پر دہشتگرد حملہ ہوا۔ ،9 مئی پر احتجاج ہوا، دونوں واقعات کے سویلیئنزمیں کیافرق ہے؟ جس پر وکیل وکیل احمد حسین خواجہ نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردی کا حملہ ہوا،۔ اے پی ایس واقعہ کے بعد 21ویں ترمیم کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
فوجی عدالتوں
آئینی بینچ
جسٹس امین الدین خان
سربراہ آئینی بینچ
آئین سے منافی
جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ
7 رکنی آئینی بینچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.