امریکہ سے شادی کے لیے پاکستان آنے والی خاتون واپس جانے پر رضامند، فلائی ٹکٹ کی مدد کی درخواست
پاکستان آئی خاتون نے امریکہ واپس جانے کے لیے رضا مندی ظاہر کی، ٹکٹ کے لیے مدد کی اپیل
امریکہ سے شادی کیلئے پاکستان آنے والی خاتون واپس جانے پر رضامند امریکہ سے شادی کیلئے کراچی آنے والے خاتون ’ اونیجا‘ نے آخر کار وطن واپسی کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ اور ویڈیو میں جہاز کی ٹکٹ کیلئے مدد بھی مانگ لی ہے ۔ اونیجا نے ویڈیا میں کہا کہ مجھے امریکہ کی فلائی ٹکٹ کیلئے مد د فراہم کی جائے۔ ، میرے پاس پیسوں کی کمی ہے ، نیویارک واپسی کے ٹکٹ کیلئے پیسے دیئے جائیں ۔ امریکہ سے آنے والی خاتون کو اس سے قبل امریکہ بھیجنے کی پوری کوشش کی گئی۔ لیکن تمام کوششیں ناکام رہیں جبکہ انٹرویو دینے کیلئے پیسوں کا مطالبہ بھی سامنے آیا ۔ خاتون کا بیٹا بھی منظر عام پر آ چکا ہے جس نے بتایا کہ والدہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے ۔ وہ دو ہفتے کا کہہ کر گئیں تھیں لیکن ابھی تک واپس نہیں آئیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
رضامند
جہاز کی ٹکٹ
پیسوں کی کمی نیویارک
امریکہ بھیجنے کی پوری کوشش
پیسوں کا مطالبہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.