مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں: عظمیٰ بخاری
"مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت: عظمیٰ بخاری کا بیان"
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنی کارکردگی سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں،۔ جن کو مریم نواز کے ساتھ مقابلے کا شوق ہے وہ ان کے جیسی کارکردگی بھی دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں مریم نواز پہلی وزیراعلی ٰہیں جنہوں نے 80 سے زیادہ منصوبے ایک سال میں شروع کیے۔ ، مریم نوازترک صدر کی غیرمتزلزل حمایت نے دونوں قوموں کے تعلقات مزید مستحکم کیے(مریم نواز) کی حکومت 50 سے زیادہ منصوبے مکمل کر چکی ہے۔ ، باقی حکومتوں کے ترجمانوں کا کام صرف پنجاب کے منصوبوں میں کیڑے نکالنا ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنے طرز حکومت اور گڈ گورننس کی وجہ سے باقی صوبوں میں بھی مقبول ہو رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پنجاب
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
منصوبوں
منصوبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.