"کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل"
"کرم امن معاہدے کی عملداری کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں"
کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں ۔ جس میں دونوں فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل ہیں جب کہ کمیٹیوں میں تمام اقوام کو نمائندگی دی گئی ہے۔ جرگے کہ رکن منیر بنگش نے کہا کہ کل جو جرگہ ہوا تھا دونوں فریقین اس میں موجود تھے۔ ، دوسرا سیشن ہو رہا ہے، امید ہے اچھے ماحول میں جرگہ آگے بڑھے گا۔ منیر بنگش نے مزید کہا کہ جرگہ میں کرم امن معاہدہ کے 14 نکات پر بات ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ضلع کرم
کرم امن معاہدے
دونوں فریقین
کمیٹیاں تشکیل
جرگے کہ رکن
منیر بنگش
نمائندگی
کمیٹیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.