پشاورہائیکورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا
پشاور ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز کی تعداد 23 ہوگئی
پشاورہائیکورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا ،ہائیکورٹ کے10ججز کی حلف برداری تقریب میں پشاور ہائیکورٹ کے ججز، وکلاءاور دیگر شخصیات شریک ہوئے۔ چیف جسٹس جسٹس اشیتاق ابراہیم نے نو تعینات ججز سے حلف لیا۔ ، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض ، جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ شامل ہیں۔ ،جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی، جسٹس مدثر امیر نے بھی حلف اٹھا لیا۔ ،جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان نے ایڈیشنل جج کا حلف اٹھایا ۔ حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد23ہوگئی ،جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کے لئے10نئے ایڈیشنل ججز کی منظوری دی تھی۔ ، پشاور ہائیکورٹ کے نئے دس ایڈیشنل ججز نے آج سے کیسوں کی سماعت شروع کردی۔ ،پشاور ہائیکورٹ کے چھ ڈویژنل بنچ میں چھ نئے ججز شامل کرلئے گئے ،چار نئے ججز کو سنگل بینچ کی ذمہ داری دے دی گئی۔ ،چیف جسٹس جسٹس اشتیاق ابراہیم کے ساتھ بینچ میں نئے جج جسٹس عبدالفیاض شامل ہیں۔ ،جسٹس اعجاز انور کے ساتھ بینچ میں نئی جج جسٹس فرح جمشید ہونگی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ہائیکورٹ
پشاورہائیکورٹ
چیف جسٹس جسٹس اشیتاق ابراہیم
جسٹس ثابت اللہ خان
جسٹس اورنگزیب
نو تعینات ججز
10نئے ایڈیشنل ججز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.