سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟تاریخ سامنے آگئی
سعودی عرب میں رمضان کا آغاز: پہلا روزہ اور عید کی تاریخ
چاند کی تاریخ کے پیش نظر یکم مارچ 2025بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا،۔ شیخ عبد اللہ بن سلیمان کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا اور 29 مارچ کو آخری روزہ ہوگا۔ اس حساب سے سعودی عرب میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونےکا امکان ہے۔ ، یکم رمضان کا باقاعدہ اعلان سعودی سپریم کورٹ کرے گی۔ ،جمعہ29رجب کو رات3بج کر44منٹ پر ماہ رمضان کے چاندکی پیدائش ہوگی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سعودی عرب
عرب میڈیا
پہلا روزہ
چاند کی تاریخ
شیخ عبد اللہ بن سلیمان
یکم رمضان
سعودی علمابورڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.