عمران خان کا خط: سکیورٹی ذرائع کا انکشاف
عمران خان کا خط: پی ٹی آئی کا سیاسی ڈرامہ یا حقیقت؟
عمران خان کیجانب سے کوئی خط نہیں ملا :سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ، پی ٹی آئی سے میڈیاپرخبرآئی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف کوخط لکھا ہے، خط لکھنے کے نام پر ایک اور ناکام ڈرامہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ پہلے واضح کرچکی ہےکہ پی ٹی آئی کوکسی بھی معاملے پر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کرے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر ان سے پالیسیوں میں تبدیلی کی اپیل کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
سکیورٹی ذرائع
اسٹیبلشمنٹ میڈیاپرخبر
آرمی چیف کوخط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.