کینسر قابل علاج مرض، مناسب احتیاط سے بچاؤ ممکن ، مریم نواز
مریم نواز کا کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام: احتیاط سے بچاؤ ممکن
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کینسر کی تشخیص اور علاج کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی اشد ضروری ہے۔ ، پاکستان میں کینسر کے باعث ہونے والی شرح اموات تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔ ، کینسر سے بچاؤ کے لئے ہر سطح پر ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ کینسر کے باعث اپنی ماں کو کھونے کا غم کبھی نہیں بھول سکتی۔ ، کینسر کے علاج کے لئے پاکستان کا پہلا سرکاری اسپتال لاہور میں زیر تکمیل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پاکستان
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز
کینسر قابل علاج مرض
، کینسر سے بچاؤ
سرکاری اسپتال لاہور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.