ن لیگ نے ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا: عظمیٰ بخاری
کشمیریوں کا مقدمہ: ن لیگ اور عظمیٰ بخاری کا عزم
ن لیگ نے ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ پیش کی:عظمی بخاری لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کل کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جان کا نذرانہ دینے والے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ، بھارت ہمیشہ پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پاکستان نےہمیشہ کہا ہے کہ ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جنگ میں ان کے ساتھ ہیں، ۔ ن لیگ نے ہر فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا ہے اور ہم عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑتے رہیں گے۔ ، عالمی برادری کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے بتایا کہ لبرٹی چوک کو کشمیر کے نام سے منسوب کیا ہے۔ ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ کشمیر میں آج بھی ظلم ہورہے ہیں جس پر توجہ دلانے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
ن لیگ
کشمیریوں
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
کشمیر
عالمی برادری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.