سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا فیصلہ: بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور
سینیٹ کمیٹی میں بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور
سینیٹ کمیٹی میں بھکاریوں سے متعلق سزاؤں میں اضافے کا بل منظور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس اور بھکاریوں کے حوالے سے سزاؤں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ سینیٹر فیصل سلیم کی صدرات میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے پریونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس بل پیش کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ خرم آغا نے کہا کہ انسانی سمگلنگ بہت زیادہ ہو گئی ہے اس حوالے سے یہ بل اہم ہے۔ ، بل میں کنوکشن اور سزاؤں کے حوالے سے اقدامات کا کہا گیا ہے۔ سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ سزائیں بڑھانے کا مقصد یہ ہے کہ ملزمان کی ضمانتیں جلد نہ ہو سکیں،۔ اس بل کو پاس کر دینا چاہیے، سیکرٹری داخلہ خرم آغا نے کہا کہ پہلے اس میں سب سے زیادہ سزا 7 سال تھی اب اس کو 10سال تک بڑھایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انسانی سمگلنگ
بل منظور
بھکاریوں
یونشن آف سمگلنگ آف مائیگرنٹس
سینیٹر فیصل سلیم کی صدرات
سیکرٹری داخلہ خرم آغا
سینیٹر شہادت اعوان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.