یوم یکجہتی کشمیر، ملک بھرمیں کل عام تعطیل ہوگی
یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں تعطیل، نوٹیفکیشن جاری
یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھرمیں کل عام تعطیل ہوگی،کابینہ ڈویژن سےکل ملک بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 5 فروری بروز بدھ کشمیر یکجہتی دن کے طور پر منائے گا اور اس دن کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سے قبل حکومت سندھ نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری (بدھ) کو بند رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
اظہار یکجہتی
عام تعطیل
کشمیری بھائیوں
کل عام تعطیل ہوگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.