غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
اقوام متحدہ کا غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی پر ردعمل
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ اس قسم کے بیانات دے کر حالات کو مزید خراب نہ کیا جائے ۔ فلسطین کے دوریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔ انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے۔ ، عالمی قوانین کا اخترام سب پر لاگو ہوتا ہے۔ عالمی برادری کے سخت ردعمل کے بعد امریکی حکام ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر وضاحتیں دینے لگ گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے غزہ میں فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں کیا۔ ٹرمپ غزہ کی تعمیر نو، فلسطینیوں کی عارضی منتقلی چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں فلسطینی عوام ایسی جگہ رہیں جہاں امن ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
اقوام متحدہ
فلسطینیوں
ٹرمپ
خلاف ورزی
عالمی قوانین
فلسطین
ترجمان وائٹ ہاؤس
سیکرٹری جنرل
صدر ٹرمپ
حالات کو مزید خراب نہ کیا جائے
مستقل حل تلاش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.