"کرم میں اسلحہ حوالگی پر ڈیڈلاک برقرار: قبائل کے درمیان اختلافات"
"کرم کے قبائل کے درمیان اسلحہ حوالگی پر ڈیڈلاک جاری، حکومت نے تجویز پیش کی"
کرم میں متحرک قبائل کے درمیان اسلحہ حوالگی پر ڈیڈلاک برقرار یبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحرک قبائل کے درمیان اسلحہ حوالگی پرتاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اپرکرم کےقبائل اسلحہ حکومت کی بجائےقبائلی عمائدین کے پاس جمع کرانے پر زوردے رہے ہیں، لوئرکرم کے قبائل کا اصرارہےکہ اسلحہ سکیورٹی فورسزکےحوالے کیا جائے، ۔ دونوں متحارب قبائل کی تجاویزکواعلیٰ حکومتی افسران کےسامنے پیش کیا جائےگا۔لوئر کرم قبائل کا کہنا ہے کہ لوئرکرم بگن بازارمیں تعمیر نوکےساتھ معاوضے کی ادائیگی شروع کی جائے، ٹل پاراچنارروڈ پرفائرنگ میں لوئرکرم کےقبائل نہیں بلکہ تیسرا فریق ملوث ہے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مرکزی شاہراہ کوکھولنےکیلئے 4 ہزارسےزائد سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پرغورجاری ہے، لوئراورسنٹرل کرم کے بعد اپرکرم میں بھی بنکرزمسماری کاعمل جاری ہے، اب تک 48 بنکرزمسمار کیے جا چکے ہیں، اتواریا پیرکو تجاویز مرتب کرکے دوبارہ جرگہ طلب کیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ضلعی انتظامیہ
ڈیڈلاک برقرار
مرکزی شاہراہ
متحارب قبائل
سکیورٹی اہلکاروں
تعیناتی پرغور
لوئرکرم بگن بازار
معاوضے کی ادائیگی شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.