"شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خوارج ہلاک"
"شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 3 خوارج جہنم واصل"
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب آپریشن کیا جس کے دوران 3 خوارج جہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں خوارج خواتین کا برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔بیان میں بتایا گیا کہ ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ وہ دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
India
latest news
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
شمالی وزیرستان
3 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
فورسز
کارروائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.