"لوکی فرگوسن کی ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک: انجری کی تفصیلات"
"نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن کی ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالات"
لوکی فرگوسن کی ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن کی ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن یو اے ای میں کھیلے جانے والی آئی ایل ٹی کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ جس کے باعث ان کی ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کیویز ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ لوکی فرگوسن کے اسکین کی رپورٹس دیکھ کر ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں ان کی شمولیت کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ہیڈ کوچ نے بتایا کہ لوکی فرگوسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.