"شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک "
"شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد"
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں3 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن میں 3 خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ خوارج برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.