"پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز"
"پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ"
پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائیوں کا آغاز ہوگیا۔ ڈی جی پاسپورٹس نے ملک بھر میں ایجنٹس پر کڑی نظر رکھنے اور ان کیخلاف سخت اقدامات کے احکامات جاری کردیئے۔ ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر سرگرم ایجنٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی پاسپورٹس کے احکامات کے مطابق تمام ریجنل دفاتر یومیہ مانیٹرنگ رپورٹ ہیڈ کوارٹرز کو جمع کروائیں گے۔ جبکہ خفیہ مانیٹرنگ کیلئے ہیڈ کوارٹرز کی ٹیم سرپرائز وزٹ بھی کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایجنٹس کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر مقدمات درج کئے جائیں گے اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مقدمات درج
احکامات جاری
کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کریک ڈاؤن
ہیڈ کوارٹرز
پاسپورٹ دفاتر
ڈی جی پاسپورٹس
سخت اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.