"عمران خان کا جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط"
"عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف کو دوسرا کھلا خط لکھا"
موت کی چکی میں رکھا گیا، بجلی بند کر دی گئی، عمران خان بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے ۔ میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا ہے،۔ میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان کی حمایت کریں گے۔ خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے حکومت قائم کی گئی۔ ، عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمینٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کروائی گئی۔ ، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا کا اطلاق کیا گیا،۔ سیاسی عدم استحکام اور “جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر
خط میں عمران خان
پری پول دھاندلی
نتائج تبدیل
حکومت قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.