بجلی مزید 2 روپے سستی ہونے کا امکان
"حکومت کی کوششیں رنگ لائیں، بجلی قیمت میں مزید 2 روپے کمی کا امکان"
بجلی مزید 2 روپے سستی ہونے کا امکان حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئےکوشاں ہے، ٹاسک فورس نے مزید 45 پاور پلانٹس سے مذاکرات شروع کر دیئے۔ مجموعی طور پر بجلی 2 روپے فی یونٹ سستی ہوگی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق 25 کے قریب سرکاری پاور پلانٹس کا منافع 19 فیصد سے کم کرکے 13 فیصد کیا جائے گا۔ پلانٹس کا منافع کم کرنے سے بجلی ٹیرف میں 50 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری پاور پلانٹس کو اب مجموعی پیداواری صلاحیت کے بجائے اصل پیداوار کے مطابق ادائیگی ہوگی۔ ٹاسک فورس کی سفارشات کی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ کابینہ اجلاس سے منظوری کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
مذاکرات شروع
ذرائع وزارت توانائی
حکومت بجلی
2 روپے فی یونٹ سستی
پلانٹس
45 پاور پلانٹس
آئندہ کابینہ اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.