عمران خان کی زرمبادلہ پاکستان نہ بھیجنے کی کال ناکام
"عمران خان کی ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال ناکام: 2025 کی جنوری میں 3 ارب ڈالر کی ترسیلات"
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل ناکام ہوگئی۔ جنوری 2025ء بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجنے میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ، سال 2025 کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں ورکرز ترسیلات 3 ارب ڈالر رہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری 2024 کے مقابلے میں جنوری 2025 میں 25 فیصدرواں مالی سال کے 7 مہینوں کی ورکرز ترسیلات 20.8 ارب ڈالر رہیں۔ ، رواں مالی سال کے سات مہینوں کی ورکرز ترسیلات مالی سال 2024 کے سات مہینوں سے 31.7 فیصد زائد رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عمران خان
ترسیلات زر
بانی پی ٹی آئی عمران خان
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں
بیرون ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.