"وزیر اعظم کی آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، پاکستان کی معیشت کی بحالی پر گفتگو"
"وزیر اعظم شہباز شریف کی عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے اہم ملاقات"
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات وزیراعظم سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے جاری آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی اصلاحات کے ذریعے حاصل ہونے والے میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو کی گئی۔ ، بات چیت میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نفاذ اور مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا گیا ۔ جو کہ پاکستان کے معاشی استحکام کی بحالی اور ملک میں پائیدار ترقی و مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔. وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت (EEF) کے تحت ہونے والی پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر کیا،۔ جس نے پاکستان کی معیشت کو مستحکم اور اسے طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اصلاحات کی رفتار بالخصوص ٹیکس اصلاحات، توانائی کے شعبے کی بہتر کارکردگی اور نجی شعبے کی ترقی جیسے اہم شعبوں میں پیش رفت کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
محمد شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
معاشی استحکام
بات چیت
منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا
آئی ایم ایف سے ملاقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.