پنجاب میں 4 نئی جیلیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
"پنجاب میں 4 نئی جیلیں بنانے کی منظوری: ایک ارب روپے کا فنڈز مانگا گیا"
پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کے مسائل حل کرنے کے لیے 4 نئی جیلیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا کہ 4 نئی جیلیں لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بنیں گی۔، لاہور، سیالکوٹ ،چنیوٹ اور رحیم یارخان میں چار نئی جیلیں بنیں گی۔ اس سلسلے میں انہوں نے آئندہ مالی سال میں 4 نئی جیلوں کے لیے فنڈز مانگ لیے، 4 نئی جیلوں کے لیے ابتدا میں ایک ارب روپے پنجاب حکومت سے مانگا گیا ہے۔ لاہور میں کوٹ لکھپت کے قریب سب سے بڑی 10 ہزار قیدیوں کی جیل بنائی جائے گی۔ لاہور کی دونوں جیلیں میں گنجائش سے دوگنا قیدی زیادہ بند ہے، موسم گرما میں قیدیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا کہ پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کا مسئلہ جلد حل کریں گے۔ آبادی میں اضافہ کی وجہ سے جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
آئی جی جیل خانہ جات
4 نئی جیلیں تعمیر
پنجاب کی گنجان آباد جیلوں
آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.