واسا ایجنسیوں کو ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے آزاد کردیا گیا(مگر صوبائی سطح پر قائم اتھارٹی فعال نہ ہوسکی)
"واٹر اینڈ سینٹیشن اتھارٹی پنجاب: صوبہ بھر کی واسا ایجنسیوں کو ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے آزاد کیا گیا"
ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی واٹر اینڈ سینٹیشن ایجنسیوں کو ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے آزاد کر دیا صوبائی سطح پر واٹر اینڈ سینٹیشن اتھارٹی بنا کر لاہور راولپنڈی ، فیصل آباد گوجرانولہ کی واسا ایجنسیوں کو صوبائی اتھارٹی میں ضم کر ہے سینٹیشن ایجنسیوں کو ماتحت کر دیا ہے حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری ہونے کے باوجود صوبائی سطح پر واٹر اینڈ سینٹیشن اتھارٹی فعال نہیں ہوسکی ذرائع کے مطابق اس وقت واسا لاہور ایل ڈی اے واسا روالپنڈی آر ڈی اے واسا فیصل آباد ایف ڈی اے واسا ملتان ایم ڈی اے جبکہ گوجرانولہ واسا جی ڈی اے کی ماتحت ایجینسی کے طور پر کام کر رہیں ہیں ان ایجنسیوں کو اپنے بجٹ اور دیگر امور کے لیے متعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سے رجوع کرنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے واسا کے آپریشن بروقت مکمل نہیں ہو پاتے گزشتہ دنوں حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا جس کو فوری طور پر نافذ العمل قرار دیا گیا اس نوٹیفیکشن کے ذریعے صوبائی سطح پر واٹر اینڈ سینٹیشن اتھارٹی بنا کر صوبہ بھر کی پانچوں واسا ایجنسیوں کو آسکے ماتحت قرار دیا نوٹیفیکشن کے فوری نافذ العمل ہونے کی وجہ سے تمام ڈائریکٹرز جنرل نے واسا کے انتظامی امور سے ہاتھ کھینچ لیا ہے لیکن واسا ملتان کی صورت حال یکسر مختلف نظر آرہے ہیں ایم ڈی اے کی جانب سے ابھی بھی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.