"پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی اہمیت"
"پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات: مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط"
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباشریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان موجود تھے، ۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔ ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم کرنے کے اعلامیے پر دستخط ہوئے۔ ایئرفورس الیکٹرانک وارفیئر کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت ،ملٹری ہیلتھ کے شعبے میں تربیت اور تعاون کاپروٹوکول ہائیڈرو کاربنز کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر ترمیم کا پروٹوکول، انرجی ٹرانزیشن کے شعبے میں تعاون کی مفاہمی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ کان کنی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمی یادداشت پر دستخط ،سامان کی تجارت بڑھانے سے متعلق مشترکہ وزارتی اسٹیٹمنٹ کی مفاہمی یادداشت پر دستخط ،۔ تجارت سرٹیفکیٹ کے ماخذ کی تصدیق کی ڈیجیٹائزیشن کی مفاہمی یادداشت پر دستخط ،سماجی و ثقافتی بنیادوں پر ملٹری اور سول پرسنیلز کے تبادلے کی مفاہمی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
کان کنی
مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیراعظم شہباشریف ا
ہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
ایئرفورس الیکٹرانک وارفیئر
سول پرسنیلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.