بابر اعظم کا 6000 تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر
"بابر اعظم نے 123 اننگز میں 6000 رنز کا سنگ میل عبور کیا"
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے 6000 تیز ترین ون ڈے رنز کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف سہ ملکی سیریزکے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کیے ہیں۔ ، بابر نے 123 اننگز میں چھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ بابراعظم ون ڈے فارمیٹ میں 6 ہزار بنانے والے مجموعی طور پر 11ویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔ ، اس فہرست میں سابق کپتان انضمام الھق 11 ہزار 701 رنز کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ ، انکے بعد محمد یوسف (9,554) اور سعید انور (8,824) کیساتھ دوسرے تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے بھی 123 اننگز میں چھ ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم
ریکارڈ برابر
ون ڈے فارمیٹ
ون ڈے کرکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.