بلوچستان کے شہر ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
"ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس"
بلوچستان کے شہر ژوب اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ؎، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔بلوچستان کے ضلع ژوب میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ، جس سے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلے کے شدید جھٹکوں نے ژوب اور گرد و نواح کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلہ پیما مرکز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔ اچانک زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بلوچستان
زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز
علاقہ مکینوں
اچانک زلزلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.