"کبری خان اور گوہر رشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے"
"کبری خان اور گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کر لیا"
کبری خان اور گوہر رشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو پاکستان شوبرانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبری خان اورگوہر رشید مکہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں،۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کبری خان اور گوہر رشید کی مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے احاطے میں احرام باندھے ہوئےتصویرسامنے آئی ہے۔ ،جس میں دونوں بہت خوش نظر آرہےہیں،پوسٹ کی کیپشن میں جوڑے نے بتایا کہ انکا نکاح 12 فروری بروز بدھ کو ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے جوڑے کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سوشل میڈیا
گوہر رشید
کبری خان ا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ا
مکرمہ میں عمرے کی سعادت
احرام باندھے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.