غیر قانونی سمز کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری
غیر قانونی سمز کی فروخت کیخلاف کارروائیاں: ایف آئی اے کی گرفتاریوں اور تحقیقات
غیر قانونی سمز کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری غیر قانونی بین الاقوامی اور مقامی سمز کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے سندھ کے ضلع سکھر اور پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پری ایکٹیویٹڈ بین الاقوامی و مقامی سمز کی فروخت پر چھاپے مارے ہیں۔ سکھر میں چھاپے کے دوران دو بین الاقوامی سمز اور 5 پری ایکٹیو یٹڈسم کارڈز برآمد ہوئے۔ اور دکان کے مالک کو بھی موقع پر ہی ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ فیصل آباد میں تین مختلف مقامات پر مشترکہ چھاپے مار کر 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ دونوں ملزمان غیر قانونی بین الاقوامی سمز کی فروخت میں ملوث تھے جبکہ برآمد شدہ سمز قبضے میں لے لی گئیں۔ گرفتار کیے گئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
ضلع فیصل آباد
مقامی سمز
5 پری ایکٹیو یٹڈسم کارڈز
غیر قانونی بین الاقوامی سمز
برآمد شدہ سمز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.