اڈیالہ جیل کے باہر فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑمار دیا
"فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی لڑائی: کیا ہوا تھا اڈیالہ جیل کے باہر؟"
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کو تھپڑمار دیا۔. اڈیالہ جیل کے باہر ایک نیوز کے رپورٹر چوہدری سجاد اور شعیب شاہین آپس میں باتیں کر رہے تھےکہ فواد چوہدری اندر داخل ہوا اور رپورٹرز کو کہا کہ ٹاؤٹ کے پاس کھڑے ہو پانچ پانچ ہزار روپے میں بکنے والا شعیب شاہین پارٹی کے اندر لڑائیاں ڈلوا رہا ہے۔ جس پر شعیب شاہین نے کوئی بات نہیں کی ، فواد چوہدری واپس مڑے اور شعیب شاہین کا گریبان پکڑ کر اس کو تھپڑ دے مارا ۔ تھپڑ لگنے کی وجہ سے شعیب شاہین زمین پر گر گئے ،فواد چودری کی بیگم حباچوہدری نے فواد چوہدری کو پکڑ لیا۔ ددوسری جانب شعیب شاہین نے کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی کو واقع سے متعلق آگاہ کیا۔ ، شعیب شاہین نے ہاتھوں پر لگے زخم بھی بانی پی ٹی آئی کو دکھائے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے واقع پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ، شعیب شاہین اور فواد چودھری دونوں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
اڈیالہ جیل
فواد چوہدری
شعیب شاہین
لڑائیا
آپس میں باتیں
گریبان پکڑ کر اس کو تھپڑ دے مارا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.