پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجا ہے، شیر افضل
"پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا سلمان اکرم راجا پر الزام"
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے خود کو پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجا کو قرار دے دیا۔ سابق پی ٹی آئی رہنما نے شکوہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بس کان میں بات ڈالنے کی دیر ہوتی ہے، اور لوگوں کی قسمت کے فیصلے ہو جاتے ہیں۔ ، مجھے نکالے جانے کا جواب پارٹی کے پاس بھی نہیں ہے۔ شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی میں بانی کی رہائی کی نہیں، عہدے لینے کی سیاست ہو رہی ہے۔ سینئر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے اعتراف کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کان کے کچّے ہیں۔ ، اقتدار کے دوران بھی پارٹی رہنماؤں کا ان سے یہ شکوہ رہتا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ ، شوکاز کا جواب نہ دینے پر انہیں پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پاکستان تحریک انصاف
شیر افضل
سابق رہنما شیر افضل مروت
سابق پی ٹی آئی
پارٹی رہنماؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.