ملک میں مجموعی معاشی صورتحال بہتر ہوئی: گورنر پنجاب
"ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری: گورنر پنجاب کا بیان"
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک میں مجموعی معاشی صورتِ حال بہتر ہوئی ہے۔ .اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ ماضی کے چند سالوں کے مقابلے میں یہ سال بہتر رہا،۔ اس وقت ڈالر قابو میں اور شرحِ سود نیچے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ خراب صورتِ حال سے باہر نکل آئے۔ ، کھانے پینے کی مہنگی اشیاء پر کنٹرول کے لیے انتظامیہ کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ رمضان میں کم آمدنی والوں کو ریلیف دیا جانا چاہیے۔ ، مہنگائی میں کمی کے لیے تاجر برداری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
انتظامیہ
گورنر پنجاب
مہنگائی میں کمی
گورنر پنجاب سلیم حیدر
ضرورت
ریلیف دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.