ملتان:حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ ،6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
ملتان میں حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ، زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل
ملتان(کرائم رپورٹر)حسن سوالی چوک پر ٹریفک حادثہ ، دوگاڑیاں اورموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی ہوگئے۔ ، زخمیوں کو نشترہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق ملتان کے علاقے حسن سوالی چوک پٹرول پمپ کے قریب ہفتہ کی رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق نجی بس کمپنی کی ہائی روف ویگن ، کار اورموٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں چھ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ اطلا ع ملنے پر ریسکیوون ون ٹوٹو کی امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ۔ جنہوں نے چارزخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ دیگرچارزخمیوں کو نشترہسپتال منتقل کردیا ۔ ، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں بھی ہسپتال منتقل کردی گئیں بعد ازاں سڑک سے متاثرہ گاڑیوں کو بھی ہٹادیا گیا اورٹریفک کی روانی کو بحال کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
جاں بحق
حسن سوالی چوک
ٹریفک حادثہ
نشترہسپتال منتقل
ریسکیوذرائع
چارزخمیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.