"ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں بیٹے کا اعتراف جرم، شواہد کے مطابق قتل کی حقیقت"
"ڈاکٹر آکاش قتل کیس، زیر حراست ملزم بیٹے کا اعتراف جرم – تفصیلات"
ڈاکٹر آکاش قتل کیس،زیر حراست ملزم بیٹے کااعتراف جرم پولیس کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیر حراست ملزم بیٹے لطیف آکاش نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام شواہد ثابت کرتے ہیں کہ مبینہ طور پر لے پالک بیٹے نے ہی ڈاکٹر آکاش کا قتل کیا ہے۔ ،ایس ایس پی حیدرآباد نے ملزم کا ریکارڈبتانے سے انکارکردیا، قتل کرنے کے بعد کمرے میں آگ لگائی ۔ پولیس نے کہا کہ تمام شوائد اکھٹا کرلیے ہیں ، ملزم بیٹا والد سے رقم کا آئے دن تقاضہ کرتا رہتا تھا ۔ ، ملز م آئس کا نشہ کرتا تھا ،فرانزک رپورٹ اور پوسٹمارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پولیس ذرائع
ڈاکٹر آکاش قتل کیس
ایس ایس پی حیدرآباد
ملز م آئس کا نشہ
لے پالک بیٹے
ملزم بیٹے لطیف آکاش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.