راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی
"راکھی ساونت نے مفتی قوی سے شادی کی پیشکش کیوں مسترد کی؟"
بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ ان دنوں مفتی قوی کے ساتھ شادی کی افواہوں کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ تاہم اب اداکارہ نے شادی سے متعلق نیا پیغام دیا ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی نے کہا کہ میں مفتی قوی سے شادی کے لیے سنجیدہ نہیں ہوں۔ میں نہیں جانتی کہ ان کی 100 بیویاں ہیں یا 900، لیکن میں اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں، اور وہ مجھے سنبھال نہیں سکیں گے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ابھی تک سچے پیار کی تلاش میں ہیں، جو انہیں بھارت میں ابھی تک نہیں ملا۔ راکھی کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگ میرے پیچھے ہیں مگر وہ صرف مجھے اور میری شہرت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سوشل میڈیا
مفتی قوی
راکھی ساونت
راکھی
شادی کی پیشکش
بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت
شادی کی افواہوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.