بانی پی ٹی آئی سے جمہوری کردار کی امید نہیں، بلاول بھٹو
"بلاول بھٹو کی بات: بانی پی ٹی آئی کا کردار پاکستان کے لئے مضر"
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جمہوری کردار کی امید نہیں۔ ، ان کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے جرمنی کے شہر میونخ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردار ہے۔ ، ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس سے ہم نمٹ رہے ہیں، ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا ملک کیسے چلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس میں اے آئی کانفرنس ہوئی جہاں دنیا نے ٹیکنالوجی پر بات کی، پاکستان کہاں تھا؟ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کیلئے تیار نہیں کررہے ہیں۔ ، مقاصد کے حصول کیلئے سیاسی ومعاشی استحکام ودیگر مسائل پرغور کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ نئی حکومت کے بعد سے ماحول تبدیل ہوا اور دہشتگردی کے واقعات بڑھے ہیں۔ ، دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے ہمیں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
چیئرمین بلاول بھٹو
بانی پی ٹی آئی
بلاول بھٹو
دہشتگردی
نئی حکومت
پاکستان پیپلزپارٹی
ٹیکنالوجی
جمہوری کردار
نوجوان مایوس
ڈیجیٹل دور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.