میٹرک امتحانات کے لیے کیو آر کوڈ والی رول نمبر سلپس متعارف

میٹرک امتحانات کے لیے کیو آر کوڈ والی رول نمبر سلپس متعارف

کیو آر کوڈ والی رول نمبر سلپس: لاہور بورڈ کا نیا اقدام جعلی امیدواروں کے خلاف

اب میٹرک امتحانات کیلئے منفرد رول نمبر سلپس ملیں گی میٹرک امتحانات کے لئے کیو آر کوڈ والی رولنمبر سلپس تیار کر لی گئیں۔ لاہور بورڈ نےجعلی امیدواروں کا کمرہ امتحا ن میں داخلہ روکنے کے لئے شکنجہ تیار کر لیا۔ ،کیو آر کوڈ سے امتحانی سنٹر میں جعلی امیدواروں کی شناخت آسان ہوگی۔ موبائل کے ذریعے بھی کیو آر کوڈ کو چیک کیا جا سکے گا ،نئی ٹیکنالوجی سے نقل اور جعلی امیدواروں کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ ، لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز4مارچ سے ہو گا،۔ میٹرک امتحانات میں2لاکھ56ہزار بچے شرکت کریں گے۔ لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس جعلی امتحان دینے والے82امیدوروں پر3سال کی پابندی لگائی ہے۔ ، جعلی امیدواروں کے خلاف بھی قانون کے مطابق مقدمات اور کارروائی کی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.