سخت معاشی حالات کے بعد مہنگائی کم ہوئی، نواز شریف
پاکستان کی معیشت ڈیفالٹ سے بچ کر استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے: نواز شریف
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے منہ سے واپس آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں ساہیوال، خانیوال، ملتان، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی نے شرکت کی۔ محمد نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ترقی کرتا ملک پٹری سے اتار دیا گیا۔ سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی ،بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت اور اقدار تباہ کیں، جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا۔ ، پاکستان ڈیفالٹ کے منہ سے واپس آیا ہے، ۔ شہبازشریف کی محنت سے معاشی استحکام واپس آیا ہے، پالیسیوں کے تسلسل سے معاشی ترقی یقینی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
مریم نوازشریف
نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن)
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
صدر محمد نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.