اپوزیشن گرینڈ الائنس بنے گا اور نہ ہی دھرنا ہوگا: فیصل واوڈا
فیصل واوڈا: تحریک انصاف کے لوگ کمپرومائزڈ ہیں، اپوزیشن کا کوئی گرینڈ الائنس نہیں بنے گا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن گرینڈ الائنس بنے گا اور نہ ہی دھرنا ہوگا۔ ، تحریک انصاف کے لوگ کمپرومائزڈ ہیں۔سینیٹر فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کی گارنٹر اسٹیبلشمنٹ نہیں خود پی ٹی آئی ہے۔ ، بانی پی ٹی آئی نے خط لکھا لیکن اس کی تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے توثیق نہیں کی۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بچانے کیلئے شہباز شریف کی حکومت اور کابینہ پیچھے کھڑی ہے۔ ، میں نے بانی کے خط بارے پہلے ہی کہا تھا ڈسٹ بن میں جائے گا، آرمی چیف جمہوریت پسند آدمی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
شہباز شریف
بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف
فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا
اپوزیشن گرینڈ الائنس
گارنٹر اسٹیبلشمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.