"بنگلہ دیش میں طلبہ گروپوں میں مسلح تصادم، 150 سے زائد افراد زخمی"
"بنگلہ دیش میں طلبہ کی جھڑپیں، 150 زخمی: کھلنا یونیورسٹی کا واقعہ"
بنگلہ دیش‘ طلبہ گروپوں میں مسلح تصادم، 150 افراد زخمی بنگلہ دیش کی یونیورسٹی کے ایک کیمپس میں جھڑپوں کے دوران 150 سے زائد طالب علم زخمی ہوگئے۔ یہ تازہ واقعہ گزشتہ سال ’انقلاب‘ کو ہوا دینے میں اہم کردار ادا کرنے والے گروہوں کے درمیان شدید اختلافات کی علامت ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں۔ ، جب بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے یوتھ ونگ نے جنوب مغربی شہر میں کھلنا یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ کی رکنیت سازی کی کوشش کی۔ اس کے نتیجے میں ’اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکریمنٹ‘ کے ارکان کے ساتھ محاذ آرائی شروع ہو گئی۔ ، جھڑپوں میں وہ احتجاجی گروپ بھی شامل تھا، جس نے گزشتہ سال اگست میں سابق آمرانہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کو معزول کرنے والی بغاوت کی قیادت کی تھی۔ کھلنا کے پولیس افسر کبیر حسین نے بتایا کہ جھڑپ کے بعد کم از کم 50 افراد کو علاج کے لیے لے جایا گیا۔ ، صورت حال اب قابو میں ہے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بنگلہ دیش
ٹیکنالوجی
بنگلہ دیش نیشنلسٹ
جنوب مغربی شہر
شدید اختلافات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.