"پنجاب میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح: کرایہ صرف 20 روپے، طلبا اور بزرگوں کیلئے مفت سفر"
"الیکٹرک بسوں کا افتتاح: وزیراعلیٰ پنجاب کا 20 روپے کرایہ کا اعلان"
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا، کرایہ صرف 20 روپے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر کیلئے الیکٹرک بسوں کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جدت اور ترقی صرف مسلم لیگ ن کے دور میں آئی۔ باقی ادوار میں تو صرف دنگا فساد ہوتا رہا، گوگی اور پنکی نے تو ماضی میں صرف کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے کبھی کوئی منصوبہ نہیں مانگا۔ دیگر صوبے زیادہ منصوبے لے جاتے ہیں لیکن مجھے اس کی خوشی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی خدمت کی ایک تاریخ ہے۔ ، گرین اور کلین پنجاب کا خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ طلبا، بزرگوں اور معذور افراد کیلئے الیکٹرک بسوں میں سفر مفت ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے سے لے کر 35 روپے تک ہوگا ۔ جو تمام صوبوں کے مقابلے میں سب سے کم ہے اور 27 بسیں کل سے سڑکوں پر موجود ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم شہباز شریف
مریم نواز
مسلم لیگ ن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
الیکٹرک بسوں
الیکٹرک بسوں کا افتتاح
گرین اور کلین پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.