مصنوعی سیاسی بحران کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف
"مصنوعی سیاسی بحران کے خلاف نواز شریف کی مضبوط پوزیشن، ن لیگ کی حکمت عملی"
قائد پاکستان مسلم لیگ ن ( پی ایل ایم، این)، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی سیاسی بحران پیداکرنےکی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سابق وزیراعظم سے سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی۔ ، اس دوران نواز شریف نے کہا کہ ایک گروہ سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ 2013 کا تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہتا تو آج عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ضرورت نہ ہوتی۔ طویل وقفے کے بعد قائد ن لیگ سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ 2 روز قبل میاں نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیں کی تھیں۔ ، ملاقات کرنے والوں میں ساہیوال، خانیوال، ملتان ، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی شامل تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سابق وزیر اعظم
نواز شریف
سینیٹر عرفان صدیقی
میاں محمد نواز شریف
قائد پاکستان مسلم لیگ ن
مصنوعی سیاسی بحران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.