"وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف منفی پروپیگنڈا: لاہور میں مقدمات درج"
"وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف منفی پروپیگنڈا: لاہور میں سازش بے نقاب، مقدمات درج"
وزیر اعلیٰ پنجاب اور اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا، مقدمات درج سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر لاہور کے تین تھانوں میں مختلف ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ، جن میں پیکاایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں۔ ایف آئی آرز کے مطا بق ملزمان نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے فیک ویڈیوز بنائیں۔ ، مخصوص جماعت نے جعلی ویڈیوز بناکر انتشار پھیلانے کی سازش کی۔ ایف آئی آرز میں کہا گیا ہے کہ ویڈیوز ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو پرموٹ کرنے کے لیے بنائی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.