"ملتان اور رحیم یار خان میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق"
"رحیم یار خان اور ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثات، 9 افراد کی جانیں گئیں"
ملتان اور رحیم یار خان میں ٹریفک حادثات سے 9 افراد جاں بحق ملتان اور رحیم یار خان میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر بس اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس کو شاہ رکن عالم انٹر چینج کے قریب حادثہ پیش آیا۔ جہاں مسافر بس اور ٹریلر کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس پہلے موٹروے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر ٹریلر سے ٹکراگئی۔ ، ٹکر کی وجہ سے مسافر بس کا اگلا حصہ بری طرح تباہ ہوگیا اور ٹریلر الٹ گیا۔ ادھر پڈعیدن میں مورو کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔ جب کہ سرگودھا میں ہجن روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی سیم نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 3 مزدور زخمی ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
اسپتال منتقل
ریسکیو حکام
ملتان اور رحیم یار خان
ٹریفک حادثات
9 افراد جاں بحق
لاشوں اور زخمیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.