اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغاز
"اسلام آباد ہائیکورٹ سنیارٹی کیس: ججز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا"
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ ، سنیارٹی کے خلاف ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا فیصلہ آج یا کل سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی سنیارٹی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا،۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ کے 5 ججز جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سینئر وکلا منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ سنیارٹی کے خلاف ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا فیصلہ آج یا کل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا جائے گا، ۔ پانچوں ججز کی جانب سے سینئر وکلا منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کیس کی پیروی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
وفاقی دارالحکومت
اسلام آباد ہائیکورٹ
چیلنج
ججز سنیارٹی
ریپریزنٹیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.