54 فیصد سگریٹ غیرقانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف
سگریٹ کی غیرقانونی فروخت سے قومی خزانے کو 325 ارب روپے کا نقصان
پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی۔ ، سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری کی گئی۔ جس کے مطابق غیر قانونی سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے کو 325 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹریک اینڈ ٹریس کے حوالے سے سروے مختلف 19 ڈسٹرکٹس میں کیا گیا۔ ، سروے میں کل 413 سگریٹ برانڈز کی نشاندہی کی گئی۔ فیڈرل بورڈ اف ریونیو کے ریکارڈ میں بھی 413 سگریٹ برانڈز موجود نہیں ہیں۔ ، 413 سگریٹ برانڈز میں سے صرف 19 سگریٹ برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سٹیمپ پائی گئی۔ ، 413 میں سے صرف 95 سگریٹ برانڈز پر حکومت پاکستان کے منظور کردہ تصویری و تحریری ہیلتھ وارننگ موجود پائی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
رپورٹ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
انکشاف
54 فیصد سگریٹ غیرقانونی
سگریٹ انڈسٹری
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.