آئی ایم ایف کی پاکستان کی سنجیدگی اور عزم کی تعریف
آئی ایم ایف نے پاکستان کی سنجیدگی اور عزم کی تعریف کی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے مشن کے دورہ پاکستان پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشن کا مقصد 6 بنیادی ریاستی امور گورننس، بدعنوانی کے خطرات کا ابتدائی جائزہ لینا تھا۔ آئی ایم ایف مشن نے 6 فروری سے 14 فروری تک پاکستان کا دورہ کیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکومت پاکستان کی سنجیدگی اور عزم کو سراہتا ہے۔ ، آئی ایم ایف ٹیم رواں سال کے آخر میں مزید معلومات اکٹھی کرنے کےلیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئی ایم ایف کی ٹیم گورننس، شفافیت، اقتصادی نتائج بہتر بنانے کے مواقع تلاش کرنے کیلئے دورہ کرے گی۔ ٹیم حتمی جائزے کی تیاری میں مدد حاصل کرنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
حکومت پاکستان
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ
عالمی مالیاتی ادارے
اقتصادی نتائج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.